زائدالمیعاد سٹنٹ ڈالنے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دینے کاحکم

زائدالمیعاد سٹنٹ ڈالنے کے  معاملے پر کمیٹی تشکیل دینے کاحکم

پی آئی سی میں39 مریضوں کو زائد المیعاد سٹنٹ ڈالنے کا معاملہ، عدالت نے سیکرٹری صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ پنجاب کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کاحکم دے دیا

لاہور (عدالتی رپورٹر)عدالت میں 39 مریضوں کے ناموں کی فہرست پیش کر دی گئی، عدالت نے سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ شاہین اقبال کی نگرانی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی جو پی آئی سی میں مریضوں کو ڈالے گئے سٹنٹ کے حوالے سے غفلت برتنے والوں کا تعین کرے گی ،رپورٹ 15 دسمبر کو طلب کر لی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں