ٹک ٹاکربدسلوکی کیس،ملزم کی ضمانت

ٹک ٹاکربدسلوکی کیس،ملزم کی ضمانت

سیشن عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر نرس عائشہ سے بدسلوکی کے کیس میں ایک اور ملزم آصف عظیم کی....

لاہور(اپنے خبر نگار سے ) درخواست ضمانت بعد از گرفتاری ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض منظور کر لی ۔ عدالت نے ملزم کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں