ریل گاڑیاں پونے 3 گھنٹے تک لیٹ

ریل گاڑیاں پونے  3 گھنٹے تک لیٹ

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) علامہ اقبال ایکسپریس اور رحمان بابا 2 گھنٹے 45 منٹ ،جعفر 2 گھنٹے 40 منٹ، پاکستان 2 گھنٹے 35 منٹ، شاہ حسین 2 گھنٹے 30 منٹ، تیز گام2 گھنٹے 15 منٹ ،کراچی 2 گھنٹے 10 منٹ، عوام 2گھنٹے ، گرین لائن 1 گھنٹہ ،ملت اور سرسید 1 گھنٹہ 10 منٹ لیٹ ہوئیں،مسافروں کوپریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں