بغیر ٹکٹ 47مسافروں سے ساڑھے 48 ہزار روپے وصول

بغیر ٹکٹ 47مسافروں سے ساڑھے 48 ہزار روپے وصول

ریلوے کمرشل ٹیم نے مختلف ٹرینوں سے بغیر ٹکٹ47مسافر پکڑ لئے

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) موسیٰ پاک ایکسپریس ،جعفر اور خیبر میل ایکسپریس پر اچانک چھاپے مار کر 47 مسافروں کو پکڑا اور ان سے کرایہ اور جرمانے کی مد میں 48 ہزار 5 سو روپے موقع پر وصول کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں