واسا ملازم سے رشوت کی رقم سائل کو واپس

واسا ملازم سے رشوت کی رقم سائل کو واپس

ڈائریکٹر ایڈمن واسا محمد عرفان نے واسا ملازم سے رشوت کی رقم واپس سائل کو دلادی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )انہوں نے بتایا رشوت لینے والے اسسٹنٹ محمد جبار کے خلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے ۔ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے عوام سے اپیل کی لوگ کسی کو پیسے نہ دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں