15ہزار ملاوٹی دودھ تلف

15ہزار ملاوٹی دودھ تلف

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) 15000لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا ۔

 300دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 3لاکھ23ہزار665لٹر دودھ کی چیکنگ،36گاڑیوں میں موجود دوھ فیل کیا گیا،ملاوٹی و ناقص دودھ سپلائی کرنیوالی گاڑیوں کا دودھ موقع پر تلف کرکے مالکان کو بھاری جرمانے بھی عائد کئے گئے ۔جدید لیکٹواسکین مشین سے چیکنگ کے دوران پانی،یوریا اور فارملین کی ملاوٹ پائی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں