دیمک لگافرنیچر بیچنے والے دکاندار کو سوالاکھ ہرجانے کاحکم
لاہور(عدالتی رپورٹر)عدالت نے اچھرہ میں موجود رحمان وڈ فرنیچر کو 1 لاکھ 27 ہزار روپے ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق صارف عدالت کے جج وسیم افضل میاں نے محمد زاہد کی درخواست پر ڈگری جاری کی۔