24 سے 28 جنوری 9 اضلاع میں پولیو مہم ہوگی :وزیر صحت

24 سے 28 جنوری 9 اضلاع  میں پولیو مہم ہوگی :وزیر صحت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔

صوبائی وزیرنے اجلاس کے دوران 24سے 28 جنوری تک شروع کی جانے والی انسدادپولیوکی صوبائی مہم کے اقدامات کاجائزہ لیا۔  لاہوراورفیصل آبادمیں ویکسی نیشن کی مہم31جنوری تک جاری رہے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں