ریگل چوک میں صفائی آگاہی کیمپ

ریگل چوک میں صفائی آگاہی کیمپ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) ایل ڈبلیو ایم سی کمیونٹی موبلائزرز نے طلبا کی مدد سے شہریوں میں صفائی شعور اُجاگر کرنے کیلئے ریگل چوک میں آگاہی کیمپ لگایا۔

ویسٹ پیکنگ اورواک کی مدد سے صفائی پیغامات پہنچائے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں