3 مسلح افراد گرفتار

3 مسلح افراد گرفتار

لاہور(خبر نگار سے ،اپنے خبرنگار سے ) اسلام پورہ پولیس نے سیشن کورٹ ناکے پر دورن تلاشی 3مسلح افراد گرفتار کر لئے ۔

ملزموں علی،رمیض اور نعیم سے پسٹل، میگزین اورگولیاں برآمد ہوئیں،پولیس کے مطابق ملزم ٹارگٹ کلر ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں