810 حادثات پر ریسپانڈ

810 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(خبر نگار سے ) پنجاب ایمرجنسی سروس نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 810 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ۔

448 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا ،380معمولی زخمیوں کوجائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں