خاتون ڈاکٹر کاشناختی کارڈ بلاک تمام درخواستیں یکجاکرنیکاحکم

خاتون ڈاکٹر کاشناختی کارڈ بلاک   تمام درخواستیں یکجاکرنیکاحکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں خاتون ڈاکٹرکے شناختی کارڈ کو بلاک کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے نادرا سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرکے 28جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں