پنجاب یونیورسٹی :طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کی تحقیقات شروع

پنجاب یونیورسٹی :طلبہ تنظیموں  میں جھگڑے کی تحقیقات شروع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی جھگڑا انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردی ۔

 سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مزید طلبہ کی نشاہدہی کی جارہی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلڈ کیمپ انتظامیہ کی اجازت کے بغیر لگایا گیا تھا۔ دونوں طلبہ تنظیموں نے انتظامیہ کو ایک دوسرے کیخلاف کارروائی کی درخواست جمع کرا دی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں