دال مونگ کے نوٹیفائیڈ ریٹ اور ریٹیل میں فرق پررپورٹ طلب

دال مونگ کے نوٹیفائیڈ ریٹ اور  ریٹیل میں فرق پررپورٹ طلب

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) کمشنر لاہور محمد عثمان نے کہا ہے کہ تمام اضلاع کھاددستیابی کیلئے رجسٹرڈ ڈیلرز اور چھوٹے ڈیلرز کے ساتھ اشتراک کار بنا چکے ہیں۔

 اضلاع کی جانب سے سیل پوائنٹس قائم کر کے کسانوں کو کھاد فراہمی ان کی قریبی یو سی میں فراہم کی جارہی ہے ۔ کمشنر نے دال مونگ کے نوٹیفائیڈ ریٹ اور ریٹیل قیمت کے درمیان فرق پر تمام اضلاع سے رپورٹ طلب کر لی۔ کمشنر نے حکم دیا کہ تمام اے سیز اورپرائس مجسٹریٹس روزانہ قیمتوں کو چیک کریں گے ، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں