آج ساتواں کانووکیشن

آج ساتواں کانووکیشن

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ساتواں کانووکیشن آج بروزاتوار صبح10:30بجے کلچرل ہال مقامی ہوٹل لاہور میں منعقد ہوگا۔

جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر کرینگے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں