سگیاں روڈ پیکیج کی سمری ارسال
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )سگیاں روڈ منصوبے میں مزید توسیع کا فیصلہ، ایل ڈی اے نے سگیاں روڈ پیکیج تھری کی منظوری کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی۔
وزیر اعلیٰ صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے منصوبے کی منظوری دینگے ۔