بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کیخلاف کارروائی شروع

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کیخلاف کارروائی شروع

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے غیر نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔

 سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے لبرٹی مارکیٹ میں محکمہ ایکسائز کے نمائندوں کے ساتھ مل کر کریک ڈاؤن کا آغاز کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں