سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیوں کاشیڈول جار ی

سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتیوں کاشیڈول جار ی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)درجہ چہارم کی بھرتیوں کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا۔ لاہور کے سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم پر بھرتی کے لیے 29 جنوری تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

بھرتیوں کے لیے متعلقہ سکول میں درخواست جمع کرائی جائے گی ۔انٹرویوز کے لیے امیدواروں کو یکم اور 2 فروری کو بلایا جائے گا ۔  

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں