رائیونڈ میں رجسٹریشن نہ کرانیوالا سکول سیل
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
تفصیلات کیمطابق تحصیل رائیونڈ میں رجسٹریشن نہ کرانیوالے سکول کو سیل کردیا گیا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں رجسٹریشن نہ کرانیوالے سکول کو سیل کردیا جائیگا ۔سکول انتظامیہ آن لائن رجسٹریشن کرائیں۔