ماڈل ٹاؤن کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ شروع

ماڈل ٹاؤن کے تعلیمی اداروں  میں کورونا ٹیسٹنگ شروع

ہور(ایجوکیشن رپورٹر)ماڈل ٹاؤن کے تعلیمی اداروں میں کورونا کی ٹیسٹنگ شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں ٹیسٹ ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کی جانب سے کرائے گئے ۔

سکولوں میں تمام اساتذہ اور طلبہ کے ٹیسٹ کیے گئے ۔ایک دو روز میں ٹیسٹوں کی رپورٹ متوقع ہے ۔ ٹیسٹ رپورٹس آنے پر سکولوں کی بندش کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں