505 زخمیو ں کی طبی امداد

505 زخمیو ں کی طبی امداد

لاہور( سپیشل کرائم رپورٹر )پنجاب ایمرجنسی سروس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں475 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 505افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

پنجاب ایمرجنسی سروس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں475 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 505افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں