چکن 1روپے کلوسستا

چکن 1روپے کلوسستا

لاہور (اکنامک رپورٹرسے )پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت ایک روپے کمی دیکھے میں آئی جس سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 245روپے سے کم ہو کر 244روپے ہوگئی ۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت ایک روپے کمی دیکھے میں آئی جس سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 245روپے سے کم ہو کر 244روپے ہوگئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں