164کلو منشیات برآمد

164کلو منشیات برآمد

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر )اینٹی نارکوٹکس فورس نے کامیاب کارروائی کر کے کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب کار سے 164 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی۔

برآمد شدہ منشیات میں 144 کلوگرام چرس اور 20.400 کلوگرام افیون شامل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں