2پروازیں منسوخ ،7تاخیر کا شکار

2پروازیں منسوخ ،7تاخیر کا شکار

لاہور(نیوز رپورٹر ) اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانیوالی 2پروازیں منسوخ جبکہ 7تاخیر کا شکار رہیں۔

قطر ائر ویز کی دوحہ سے لاہور آنیوالی پرواز 620 اورلاہور سے دوحہ جانیوالی پرواز 621منسوخ ،پی آئی اے کی لاہور سے مدینہ جانیوالی پرواز 9748،پی آئی اے کی لاہور سے ریاض جانیوالی پرواز 9725منسوخ ہو گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں