حبیب آباد :بس الٹنے سے 11 مسافر زخمی
قصور (نامہ نگار) حبیب آباد کے نزدیک بس الٹنے سے 11 مسافر شدید زخمی ہو گئے ۔
بس لاہور سے اوکاڑہ جا رہی تھی کہ حبیب آباد کے نزدیک اچانک الٹ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد شدید زخمی ہو گئے ، ریسکیو عملہ نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔