بارش کا پانی مختلف بازاروں میں جمع،سینٹری ورکرز نکالتے رہے

بارش کا پانی مختلف بازاروں میں جمع،سینٹری ورکرز نکالتے رہے

لاہور (سٹاف رپورٹر)بارش کا پانی مختلف بازاروں میں جمع ہو گیا اور سینٹری ورکرز کی چھٹی کے باوجود کارپوریشن عملہ صفائی بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے دن بھر سرگرم رہا اور مختلف روڈز ہائی سٹریٹ ’جناح چوک ’غلہ منڈی ’سٹی روڈ ’ریلوے روڈ اور دیگر نشیبی علاقوں میں مختلف ٹیمیں بارش کے پانی کو نکالتی دکھائی دیں ۔

بارش کا پانی مختلف بازاروں میں جمع ہو گیا اور سینٹری ورکرز کی چھٹی کے باوجود کارپوریشن عملہ صفائی بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے دن بھر سرگرم رہا اور مختلف روڈز ہائی سٹریٹ ’جناح چوک ’غلہ منڈی ’سٹی روڈ ’ریلوے روڈ اور دیگر نشیبی علاقوں میں مختلف ٹیمیں بارش کے پانی کو نکالتی دکھائی دیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں