بجلی چوری کرنے پر مقدمہ

بجلی چوری کرنے پر مقدمہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر)بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 بتایا گیاہے کہ دوران چیکنگ لیسکو ٹیم نے چک 45ڈی میں چھاپہ مار اجہاں بشیر احمدکو ڈائریکٹ کنڈی لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایا ۔پولیس نے طارق بشیر اے ڈی ایم او واپڈا کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں