حکومت مستعفی ورنہ لانگ مارچ کرکے باہر نکال دینگے :پیپلز پارٹی

حکومت مستعفی ورنہ لانگ مارچ  کرکے باہر نکال دینگے :پیپلز پارٹی

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے سیکرٹری اطلاعات چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ ساڑھے تین سالوں میں حکومت میں کوئی ایسی قانون سازی نہیں ہوئی جس سے ملک و قوم کو کوئی فائدہ ہو، پی ٹی آئی سے حکومت چل نہیں رہی۔

اس لئے وہ خود ہی مستعفی ہو جائیں، یہی ان کے لئے بہتر ہو گا وگرنہ ہم لانگ مارچ کے ذریعے ان کو نکال باہر کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں