صدارتی نظام پر فضول بحث چھیڑی جا رہی ہے :مرکزی جمعیت اہل حدیث

صدارتی نظام پر فضول بحث چھیڑی جا  رہی ہے :مرکزی جمعیت اہل حدیث

لاہور (سیاسی نمائندہ )نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کی بجائے ، حکومتی سرپرستی میں صدارتی نظام پر فضول بحث چھیڑی جا رہی ہے ۔

 نجی ٹی وی چینل پرصدارتی نظام کی حمایت میں اشتہاربھی چلایا جارہا ہے ،جو کہ قابل مذمت اور آئین کے خلاف سازش کے مترادف ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں