وزیراعلیٰ کا سرائے عالمگیر اوورسیز فیملی کے لاپتہ ہونے کانوٹس

وزیراعلیٰ کا سرائے عالمگیر اوورسیز  فیملی کے لاپتہ ہونے کانوٹس

لاہور (سیاسی رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرائے عالمگیر اوورسیز فیملی کے لاپتہ ہونے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی اوگوجرانوالہ سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے آنے والی خاتون اوراس کے چار بچوں کو فوری بازیاب کرایا جائے ، پولیس لاپتہ فیملی کی بازیابی کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں