واٹر انجینئرز کیلئے لیکچر

واٹر انجینئرز کیلئے لیکچر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) پنجاب آب پاک اتھارٹی میں واٹر انجینئرز کیلئے لیکچر کا اہتمام کیا گیا،واٹر ایکسپرٹ نذیر چودھری نے پانی کی جدید فلٹریشن ٹیکنالوجی پر لیکچر دیا ۔

چیئرمین ڈاکٹر شکیل خان نے کہا فلٹریشن ٹیکنالوجی سے کروڑوں کی بچت ہوگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں