غیر مجاز چھٹیوں سے روک دیا گیا

غیر مجاز چھٹیوں سے روک دیا گیا

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے ) ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کے مطابق جیل روڈ، قرطبہ چوک،لبرٹی مارکیٹ، ایم ایم عالم روڈ ،مال روڈ، ٹاؤن شپ مارکیٹ میں واشنگ اورمینوئل سویپنگ کی گئی۔

تمام ٹاؤن منیجرز اور عملے کو غیر مجاز چھٹیوں سے روک دیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں