سروائیکل کینسر پر سیمینار
لاہور (ہیلتھ رپورٹر) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ گائنی کے زیر اہتمام سروائیکل کینسر پر سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کی مہمان خصوصی بیگم پروین سرور تھیں جبکہ گیسٹ آف آنر پروفیسر اختر سہیل چغتائی تھے ۔