ناظرہ قرآن ، عملدرآمد نہ کرنے پرکارروائی کا فیصلہ

ناظرہ قرآن ، عملدرآمد نہ کرنے پرکارروائی کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) ناظرہ قرآن تعلیم کے قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کی رجسٹریشن کینسل سمیت سیل کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کو 15دن کا وقت دے دیا ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں