خصوصی اجلاس

 خصوصی اجلاس

لاہور (سپیشل رپورٹر)او پی سی آفس ون کلب پر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا خصوصی اجلاس ہوا ۔

اس موقع پر کمشنر او پی سی سید خادم عباس نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق اور املاک کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جارہا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں