ٹرینوں کاتاخیر کاشکار ہونا معمول ، مسافر پریشان

ٹرینوں کاتاخیر کاشکار ہونا معمول ، مسافر پریشان

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )ٹرینوں کالیٹ ہونا معمول بن گیا۔

مسافر پریشان ہوگئے ۔کراچی سے آنے والی عوام ایکسپریس 4 گھنٹے 55 منٹ ،رحمان بابا ایکسپریس 3گھنٹے 30منٹ، سرسید ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ،شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے 35 منٹ ،گرین لائن ایکسپریس 2 گھنٹے 35 منٹ ،تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ، قراقرم ایکسپریس2گھنٹے 25منٹ ،پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے 15 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ ،کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 15 منٹ ،پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے 15 منٹ  لیٹ ہوئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں