ایم ڈی سوئی گیس کی ہیڈ آفس میں ای کچہری ، صارفین کے مسائل سنے

ایم ڈی سوئی گیس کی ہیڈ آفس میں  ای کچہری ، صارفین کے مسائل سنے

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) منیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس کمپنی علی جے ہمدانی کی سوئی ناردرن گیس کمپنی ہیڈ آفس میں ای کچہری منعقد ہوئی ، علی جے ہمدانی نے آن لائن صارفین کی شکایات سنیں اور ان پر فوری ہدایات جاری کیں ،سوئی ناردرن گیس ہیڈ آفس میں گیس صارفین کے لیے بذریعہ ا سکائپ ای کچہری منعقد ہوئی۔

 جس میں منیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس علی جے ہمدانی نے براہ راست صارفین کی شکایات سنیں اور ان کے ازالے کیلئے موقع پر ہدایات جاری کیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں