تبلیغی جماعت کیساتھ آیانوجوان ٹریکٹرٹرالی تلے آکرجاں بحق

تبلیغی جماعت کیساتھ آیانوجوان  ٹریکٹرٹرالی تلے آکرجاں بحق

تلونڈی (نامہ نگار)تبلیغی جماعت کے ساتھ آیا بنوں کا رہائشی نوجوان ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔

دیوکھارا میں تبلیغی جماعت کے ساتھ آیا نوجوان ایاز سڑک عبورکررہاتھاکہ ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا، لاش نجی ہیلتھ سنٹر منتقل کر دی گئی ،مقامی افراد نے متوفی کے ورثا کو اطلاع کر دی ،حادثہ ٹریکٹر ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں