قصور:ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں ملوث 2گینگزگرفتار

قصور:ڈکیتی وچوری کی وارداتوں  میں ملوث 2گینگزگرفتار

قصور(خبرنگار،نامہ نگار،نمائندہ دنیا)پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی و چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث2گینگز کے 5 ارکان کوگرفتارکرکے لاکھوں روپے مالیت کامال اور ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا۔

گزشتہ روز تھانہ صدر پولیس نے 13سے زائد سنگین وارداتوں میں ملوث عدنان عرف دانی ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو 2 ساتھیوں سمیت پکڑکر90ہزارروپے نقدی، 6موٹرسائیکلیں، 5موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں