واپڈا پیغام یونین کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

 واپڈا پیغام یونین کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو ہیڈکوارٹرز کے سامنے پاکستان واپڈا پیغام یونین کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔

 صدر پیغام یونین سراج الدین ثاقب نے کہا انتظامیہ احتجاج کرنے پر عہدیداروں کو معطل کررہی ہے ، مطالبات پورے نہ ہونے تک دھرنے کا اعلان کردیا۔ادھر ایکسین میکلوڈ روڈ ڈویژن نے پیغام یونین کے عہدیداروں کے رویے کے خلاف انجینئرز ایسوسی ایشن کو خط لکھ دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں