تھانوں کے فرنٹ ڈیسکس میں کیمرے نصب

تھانوں کے فرنٹ  ڈیسکس میں کیمرے نصب

لاہور (نیوز رپورٹر )کرپشن کی روک تھام اور رویوں میں بہتری کے لئے آئی جی پنجاب کے احکامات پر لاہور پولیس نے تمام تھانوں کے فرنٹ ڈیسکس میں کیمرے نصب کر دئیے ۔

 ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا کہنا ہے ایس ایچ اوز کے کمروں میں بھی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں