تھیٹر کمپی ٹیشن

تھیٹر کمپی ٹیشن

لاہور(لیڈی رپورٹر )لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں دوروزہ انٹر یونیورسٹی تھیٹر کمپی ٹیشن منعقد کیا گیا ۔

اختتامی سیشن میں صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے شرکت کی۔ خواجہ سراسوسائٹی کی جانب سے خاکے پیش کئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں