ٹریفک چالانوں کیخلاف قرارداد

ٹریفک چالانوں کیخلاف قرارداد

لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے ) لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کے بلاوجہ چالان کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں