ایل ڈی اے کے 2 افسروں کی گریڈ 19 میں ترقی

ایل ڈی اے کے 2 افسروں کی گریڈ 19 میں ترقی

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں ایل ڈی اے کے 2افسروں کو ترقی دے دی گئی۔

ڈائریکٹر آئی ٹی (امپلی مین ٹیشن اینڈ آپریشنز)عبدالباسط قمر اور ڈائریکٹر آئی ٹی(نیٹ ورک، سکیورٹی اینڈ سسٹم) فیصل مشتاق کو ریگولر بنیادوں پر گریڈ 19میں ترقی دی گئی۔نوٹی فکیشن جاری کر دیاگیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں