ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی، 3 پریڈ پڑھانا لازمی

ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر  پابندی، 3 پریڈ پڑھانا لازمی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) ہیڈ ٹیچرز کے فارغ بیٹھنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

3 پریڈ پڑھانا لازمی ہونگے ۔انتظامی معاملات کو سنبھالنا بھی  ہیڈ ٹیچرز کی ذمہ داری ہوگی۔احکامات پر عملدرآمدنہ کرنے پر سکول سربراہوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں