ٹرین شیڈول بدستورمتاثر،ساڑھے 6 گھنٹے تک لیٹ

ٹرین شیڈول بدستورمتاثر،ساڑھے 6 گھنٹے تک لیٹ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )ٹرین شیڈول بدستور متاثر ہے ،کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں ۔

ملت ایکسپریس 6 گھنٹے 30 منٹ ،قراقرم 5 گھنٹے 20 منٹ ،کراچی 5 گھنٹے 10 منٹ، شاہ حسین 4 گھنٹے 20 منٹ ،خیبر میل 4 گھنٹے 10 منٹ، تیز گام  3 گھنٹے 20 منٹ ،پاک بزنس 3 گھنٹے 10 منٹ، سرسید 2 گھنٹے 50 منٹ ،علامہ اقبال  2 گھنٹے 45 منٹ ،گرین لائن  2 گھنٹے 30 منٹ ،فرید 2 گھنٹے 20 منٹ ،رحمان بابا  2 گھنٹے 10 منٹ، عوام2 گھنٹے ، جعفر  1 گھنٹہ 20 منٹ، شالیمار اور پاکستان ایکسپریس 1، 1 گھنٹہ لیٹ ہوئیں ۔ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں