ایم اے ،ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر، اپنے سٹاف رپورٹرسے )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے گزشتہ روز ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ2022 اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے گزشتہ روز ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ2022 اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔