نئے سال کی کتابوں کی تیاری کیلئے فنڈز جاری نہ ہوسکے

نئے سال کی کتابوں کی تیاری کیلئے فنڈز جاری نہ ہوسکے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) نئے سال کی کتابوں کی تیاری کے لیے فنڈز جاری نہ ہوئے ۔

پبلشرز کو پہلی قسط ہی نہ جاری ہوسکی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے فنڈز کی سمری روک لی ۔ٹیکسٹ بک بورڈ نے کتابوں کی تیاری کے لیے 14 ارب کے فنڈز مانگے تھے ۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے سمری پر اعتراضات لگا دیئے ۔گزشتہ سال کتابوں کی تیاری پر 7 ارب روپے خرچ ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں