سکولوں میںصاف پانی کامنصوبہ نامکمل

سکولوں میںصاف پانی کامنصوبہ نامکمل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری سکولوں کے بچوں صاف پانی نہ ملا ۔

سکولوں میں فلٹریشن پلانٹس لگانے کا منصوبہ ڈیڑھ سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتیں بدلیں ،سال بدلے ،مگر صاف پانی کا منصوبہ مکمل نہ ہوا ۔لاہور کے سکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس نہ لگ سکے ۔لاہور کے دو سو سکولوں میں فلٹریشن پلانٹس لگائے جانے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں