بجلی کاشٹ ڈاؤن:وفاق ، وزارت پانی وبجلی ، اوگرا کونوٹس، جواب طلب
لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں بجلی کے شٹ ڈاؤن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست پر سماعت،عدالت نے متفرق درخواست پر وفاقی حکومت۔۔
وزارت پانی و بجلی اور اوگرا کو نوٹس جاری کرتے ہوے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔